فرق الوصف

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - (تصوف) ذات احدیت کا ظہور جو اپنے اوصاف کے ساتھ حضرت واحدیت میں ہے۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - (تصوف) ذات احدیت کا ظہور جو اپنے اوصاف کے ساتھ حضرت واحدیت میں ہے۔